قومی اسمبلی اجلاس: شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی غزالہ سیفی کو تھپڑ دے مارا
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی غزالہ سیفی کو تھپڑ مار دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 30th 2021, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضمنی مالیاتی بل 2021 پیش گیا، اس دوران اپوزیشن ارکان نے سخت احتجاج کیا۔
بل پیش کیے جانے کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اپنی نشستوں سے اٹھ کر اسپیکر ڈائس کے قریب جمع ہوگئے اور شدید احتجاج کیا۔
اپوزیشن ارکان نے مہنگائی کیخلاف نعروں پر مبنی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ اسی ہنگامہ آرائی کے دوران قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے حکومتی جماعت تحریک انصاف کی رکن غزالہ سیفی کو تھپڑ دے مارا۔
قومی اسمبلی میں احتجاج، ایک خاتون رکن کا دوسری کو تھپڑ، شگفتہ جمانی اور غزالہ کیفی کے درمیان ہاتھا پائی،،، اسپیکر دیکھتے رہ گئے pic.twitter.com/Z2qQWMSJZr
— Naveed Akbar (@naveedakbarch) December 30, 2021

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- ایک دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- ایک دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- ایک دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- ایک دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 3 دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
