Advertisement
پاکستان

نیو ائیر نائٹ پر یہ کام ہر گز نہ کریں ، ورنہ قانون حرکت میں آئیگا ، پنجاب حکومت نے وارننگ دیدی

حسان خاور نے کہا کہ ہوائی فائرنگ سمیت کسی غیر قانونی سرگرمی پر قانون فوراً حرکت میں آئے گا،

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 31st 2021, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیو ائیر نائٹ پر یہ کام ہر گز نہ کریں ، ورنہ قانون حرکت میں آئیگا ، پنجاب حکومت نے وارننگ دیدی

لاہور : ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے وارننگ دے دی کہ نئے سال پر اپنے شہر اور ماحول کو محفوظ بنانا ہے ، شہری غیر قانونی سرگرمیوں میں بالکل بھی ملوث نہ ہوں ورنہ قانون حرکت میں آئے گا۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہہمارا عزم اپنے معاشرے کو ہر طبقے کے لیے محفوظ بنانا ہے،  اسلحے کا استعمال اور ہوائی فائرنگ کرنا غیر قانونی ہے، پبلک مقامات پر ہلڑ بازی، آتش بازی، ون ویلنگ سےزندگی خطرے میں نہ ڈالیں،لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، منشیات کا استعمال، سائلنسر نکالنا غیر قانونی ہے۔

حسان خاور نے کہا کہ ہوائی فائرنگ سمیت کسی غیر قانونی سرگرمی پر قانون فوراً حرکت میں آئے گا، شہری غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع پولیس کی ہیلپ لائن 15 پر دیں، امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے حکومت پنجاب اور پنجاب پولیس کا ساتھ دیں۔

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 21 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 21 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 16 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 days ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 days ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 19 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 days ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
Advertisement