نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق صارفین کو کمی کا ریلیف 3 ماہ کے لیے ملے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 31st 2021, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔
نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دی ہے اور یہ منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
نیپرا کے مطابق اس فیصلے سے صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا اور بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق یکم دسمبر 2021 سے ہو گا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق صارفین کو کمی کا ریلیف 3 ماہ کے لیے ملے گا۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 21 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 20 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 16 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








