Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کمی

آج دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں  51 پیسے کی گراوٹ ہوئی جس کے بعد ڈالر 177 روپے کا ہو چکا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 31st 2021, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کمی

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں  51 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کےبعد ڈالر 177روپے کا ہو گیا۔

واضح رہے کہ کل سے اب تک ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپے 24 پیسے کی کمی ہو چکی ہے ۔ گزشتہ دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 178.24 روپے تھی جو گزشتہ روز کے اختتام پر 177.51 روپے  ہوئی ۔

آج دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں  51 پیسے کی گراوٹ ہوئی جس کے بعد ڈالر 177 روپے کا ہو چکا ہے ۔

Advertisement
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

  • 2 دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 2 دن قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 17 گھنٹے قبل
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 19 گھنٹے قبل
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • ایک دن قبل
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا