Advertisement
پاکستان

کراچی : ایک ہی خاندان کے 11 افراد اومی کرون کا شکار

کراچی : کراچی کے ضلع شرقی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد اومی کرون وائرس  کا شکار ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 31st 2021, 7:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : ایک ہی خاندان کے 11 افراد   اومی کرون کا شکار

تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی میں رہائش پذیر  ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ افراد چند روز قبل لاہور سے کراچی پہنچے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق متاثرین میں 8 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں جن کی عمریں 26 سے 77 سال کے درمیان ہیں ۔ محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ  کراچی میں اب تک اومی کرون کے 44 کیسز سامنے آچکے ہیں ۔ 

محکمہ صحت کے مطابق  11 افراد میں تصدیق کے بعد دیگر اہل خانہ  اور رابطہ میں آنے والوں کے ٹیسٹ  کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جبکہ متعلقہ افراد کو گھر میں  ہی قرطینہ کردیا گیا ہے ۔ 

محکمہ صحت  کی جانب سے گلشن اقبال  بلاک 7 میں اسمارٹ لاک ڈاون  کی  بھی سفارش کردی گئی ۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ  ہیلتھ آفس  کی جانب سے متعلقہ ڈی سی  کو خط لکھ دیا گیا ہے ۔ 

دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اومی کورون کے  32 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ ملک بھر میں  اومی کورون کے اب تک 79 کیسز رپورٹ  ہوچکے ہیں ۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس 13 دسمبر کو کراچی میں رپورٹ ہوا تھا۔ 

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 4 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement