Advertisement
پاکستان

طلبا کا نیا تعلیمی سال اور امتحانات کب ہوں گے ؟ شیڈول جاری

 محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل2022 سےشروع کرنےکافیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 1st 2022, 7:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
طلبا کا نیا تعلیمی سال اور امتحانات کب ہوں گے ؟ شیڈول جاری

تفصیلات کے مطابق رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا، جماعت اول سے ہشتم کے سالانہ امتحانات 10 سے20 مارچ تک ہوں گے جبکہ میٹرک کےسالانہ امتحانات10 مئی سےشروع ہوں گے اور ایف اے،ایف ایس سی کے  امتحانات18 جون سےشروع ہوں گے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق رواں سال شارٹ سلیبس کی بجائے مکمل سلیبس میں سے امتحان لیا جائے گا۔

دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی نے 2022 کے امتحانات کے شیڈول کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے رواں سال ہونے والے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس اینڈ سائنس کے پارٹ 1 اور 2 کے امتحانات جولائی میں ہونگے۔ سائنس اور آرٹس میں ایسوسی ایٹ کے لئے سیپشل کیٹیگری کے امتحانات بھی جولائی میں ہونگے۔

اسی طرح ایم اے ، ایم ایس سی پارٹ 1 اور 2 کے امتحانات سمیت ایل ایل بی پانچ اور تین سالہ پروگرام کے مختلف پارٹ کے امتحانات بھی اگست میں ہونگے۔ ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس کے مختلف پارٹ کے امتحانات بھی اگست میں ہونگے۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 5 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 23 منٹ قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک گھنٹہ قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement