پاکستا ن کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان کا اپنے سابق شوہر سے متعلق کہنا ہے کہ اُن کے سابق شوہر بیٹے کے معاملے میں اُن کا بہت ساتھ دیتے ہیں۔


سوشل میڈیا انسٹا گرام پر ماہرہ خان کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے سابق شوہر سے متعلق بات کر رہی ہیں۔
ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ’اُن کے سابق شوہر بہت مددگار اور ساتھ دینے والے انسان ہیں، اُن کے بیٹے اذلان کے معاملے میں اُن کے سابق شوہر بالکل بھی لاپرواہی نہیں برتتے۔‘
انہوں نے مزید کہا ’میرے سابق شوہر، اُن کے والد اور میری پوری فیملی سب ایک پیج پر ہوتے ہیں جب اذلان یا مجھے کسی کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔‘
View this post on Instagram
ماہرہ خان نے کہا کہ ’’میں اپنے سُسرال ہی میں بڑی ہوئی ہوں، میرا بیٹا اپنے دادا سے بہت قریب ہے، اُن کے سسر اُنہیں کال کرتے رہتے ہیں اور اُن کا جب بھی کوئی نیا انٹرویو ریلیز ہوتا ہے تو اُن کے سسر اُنہیں کال کر کے بہت سراہتے ہیں۔‘
ماہرہ خان کا اپنے اوپر آنے والے کڑے وقت سے متعلق کہنا تھا کہ ’علیحدگی کے دوران آنے والا وقت اُن کے لیے بہت مشکل ثابت ہوا تھا۔‘

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 4 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 28 منٹ قبل








