لاہور: مسلم لیگ ن کے زخمی رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ کسی سے دشمنی نہیں ہمیشہ اکیلا ہی رہتا ہوں۔


مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے قاتلانہ حملے کے بعد پہلا بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ معمول کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقے میں گھوم رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ کب فائرنگ کی گئی، گولیاں لگنے سے گر گیا تھا اور یقین ہی نہیں آیا کہ مجھے مار رہے ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کسی سے دشمنی نہیں ہمیشہ اکیلا ہی رہتا ہوں۔ مجھ پر کس نے حملہ کیا ابھی تک معلوم نہیں۔ بہر حال میرا آپریشن ہوگیا اور گولی نکال دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اکیلا گھومنے والا بندہ ہوں میرے خلاف کوئی سازش ہو گی۔ ن لیگی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
واضح رہے کہ بلال یاسین کو میؤ اسپتال میں سرجری کے بعد سرجیکل ٹاور کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بلال یاسین کو پیٹ میں لگنے والی گولی نے کسی حصہ کو متاثر نہیں کیا۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 5 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 7 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 4 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago







