لاہور: پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔


اعصام الحق نے نئے سال کے آغاز پر ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جو ایک تقریب کی ہے، ویڈیو میں ٹینس اسٹار کو والدین کے ساتھ گانے پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
#HappyNewYear everyone
— Aisam ul Haq Qureshi (@aisamhqureshi) January 1, 2022
May this year for all of you be as much fun as this moment for me dancing with my parents and my wife filming us
Stay safe ,stay blessed, stay happy
??? pic.twitter.com/RpPdfSwY0C
ویڈیو کے کیپشن میں اعصام نے اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کے آغاز کی مبارکباد دی اور لکھا کہ دعا ہے یہ سال آپ سب کے لیے اتنا ہی مزے کا ہو جتنا مجھے اس لمحے میں اپنے والدین کے ساتھ رقص کرنے اور میری اہلیہ کو یہ ویڈیو بنانے میں آرہا ہے۔
ٹینس اسٹار کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین پسند کررہے ہیں اور ان کے لیے مداح نیک خواہشات کا بھی اظہار کررہے ہیں۔

سی ٹی ڈی کی پشین میں کارروائی ، 10 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے نامور اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے
- 4 گھنٹے قبل

سانحہ گل پلازہ: سندھ کابینہ نے شہدا ءکے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
- 3 گھنٹے قبل

نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانے کے لیے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے،شہباز شریف
- 4 گھنٹے قبل

دارالحکومت اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر کی جانب سے افواجِ پاکستان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے شاندار نغمہ ریلیز
- 4 گھنٹے قبل

تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا،کے پی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ فوج اور آپریشن پر ڈالنا چاہتی ہے،وزیر دفاع
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور گھانا کا معاشی، دفاعی،سیاحتی،ثقافتی ،تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

بھارت میں مہلک وائرس پھیلنے کے بعد صورتحال تشویشناک، 100 افراد قرنطینہ منتقل
- 4 گھنٹے قبل

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزراءکی اے آئی ٹریننگ ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے خود لیڈ کیا
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے میانمار کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دیرینہ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل














