ویب ڈیسک : سابق گورنر کیلے فورنیا اور ایکشن ہیروآرنلڈ شوازنیگر کی صحافی ماریا شرائیور سے طلاق پر عملدرآمد ہوگیا۔


رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے ڈسٹرکٹ جج نے طلاق کو فائنل کردیا ہے۔ دونوں ٹاپ اسٹارز کی شادی 1986 میں ہوئی تھی
آرنلڈ شوازنیگر اور مریا شرائیور کے چار بچے ہیں جو سب کےسب بالغ ہیں اور اطلاعات کے مطابق وہ ماں یاباپ کسی کےساتھ بھی رہنے کے لئے آزاد ہیں. معاہدے کے تحت دونوں میں سے کسی پر بھی ایک دوسرے کی ذمہ داری اٹھانا لازم نہیں ۔
یادرہے آ رنلڈ شوارزینگر دو دفعہ گورنرکیلے فورنیا رہ چکے ہیں تاہم گورنری ختم ہونے کے بعدانہوں نے اعتراف کیا کہ 1990 کی دہائی میں ایک نوکرانی سے ان کی ایک اولاد ہوئی تھی جس کی عمر اب 24 سال اور نام جوزف بائینا ہے۔ جس کے بعد 2011 میں مریا شرائیور نے طلاق کی درخواست دائر کردی تھی۔ تاہم اس پر عملدرآمد اب ہوا ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 7 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 11 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 7 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 7 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 8 hours ago









