Advertisement
پاکستان

سال 2021 کے آخری ماہ میں مہنگائی 12.28 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے دسمبر میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 1st 2022, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سال 2021 کے آخری ماہ میں مہنگائی 12.28 فیصد ریکارڈ

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے دسمبر میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں، سال 2021 کے آخری ماہ میں مہنگائی 12.28 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق  ایک ماہ میں دال مسور 8.64، دال ماش 6.58خوردنی تیل 6فیصد مہنگی ہوئی، دال چنا 5.27، پھل 4.81، چنے 4.71اور دودھ 2.83فیصد مہنگا ہوا، جولائی تا دسمبر کے دوران مہنگائی کی شرح 9.81ریکارڈ کی گئی۔

دستاویز کے مطابق  سالانہ بنیادوں پر مسٹرڈ آئل 60.77اور خوردنی تیل 59.33فیصد مہنگا ہوا، ویجی ٹیبل گھی 56.33، دال مسور 33.56، پھل30فیصد مہنگاہوا، بجلی کی قیمت 59.38اور موٹر فیول 39.68فیصد مہنگا ہوا، گوشت 20.4، چنے20.13، آٹا19.12 اور گندم14.63 فیصد مہنگی ہوئی، دودھ 14.46، گڑ 14.13اور چینی 13.28فیصد مہنگی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق  ایک ماہ میں ٹماٹر 49.74، سبزیاں 25.73، آلو 19.76فیصد سستے ہوئے،  چکن18.34، پیاز 17.8، چینی 9.22اور انڈے 3فیصد سستے ہوئے، ٹماٹر 28.90، پیاز27.73 اور دال مونگ 24.59 فیصد سستے ہوئے،جبکہ  آلو 23.96، چکن 14.34، انڈے 8.19، مسالحہ جات 2.63فیصد سستے ہوئے۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 11 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 10 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 6 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 14 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 12 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 11 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
Advertisement