پونے: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے کہا ہے کہ ہم نے حال ہی میں اسمبلی کے اجلاس کو مختصر کیا ہے۔ اب تک، 10 سے زیادہ وزراء اور 20 سے زیادہ ایم ایل ایز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار کا کہنا ہے کہ مہاراشٹر میں اب تک 10 سے زیادہ وزراء اور 20 ایم ایل اے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،اگر ریاست میں کوروناکے کیسز میں اضافہ ہوتا رہا تو سخت پابندیاں نافذ کی جائیں گی۔
Nashik | A total of 10 ministers and over 20 MLA's have tested positive for COVID19 in Maharashtra, says Deputy CM Ajit Pawar pic.twitter.com/kc2yXVxC4t
— ANI (@ANI) January 1, 2022
انہوں نے کہا کہ "ہم نے حال ہی میں اسمبلی اجلاس کو مختصر کر دیا ہے۔ اب تک، 10 سے زیادہ وزراء اور 20 سے زیادہ ایم ایل ایز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ۔ ہر کوئی نئے سال، سالگرہ اور دیگر مواقع کی تقریبات کا حصہ بننا چاہتا ہے۔ خیال رہے کہ نیا ورژن ( Omicron) تیزی سے پھیلتا ہے اور اس لیے احتیاط کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپیل کی ہے اور کچھ ریاستوں نے رات کے کرفیو کا اعلان کیا ہے۔ مہاراشٹر میں، ممبئی اور پونے میں کیسز بڑھ رہے ہیں،"
مہاراشٹر میں 2021 کے آخری 12 دنوں میں روزانہ نئے کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ممبئی میں جمعہ کو 5,631 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ جمعرات کو ریکارڈ کیے گئے 3,671 کیسز کے مقابلے میں یہ 53 فیصد کا اضافہ تھا۔
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- 13 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 8 hours ago
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 2 days ago

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 3 days ago

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 2 days ago

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 10 hours ago

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 3 days ago

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 2 days ago

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 9 hours ago

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 9 hours ago





