اسلام آباد: ادارہ شماریات نے دسمبر میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔


تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے دسمبر میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں، سال 2021 کے آخری ماہ میں مہنگائی 12.28 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں دال مسور 8.64، دال ماش 6.58خوردنی تیل 6فیصد مہنگی ہوئی، دال چنا 5.27، پھل 4.81، چنے 4.71اور دودھ 2.83فیصد مہنگا ہوا، جولائی تا دسمبر کے دوران مہنگائی کی شرح 9.81ریکارڈ کی گئی۔
دستاویز کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مسٹرڈ آئل 60.77اور خوردنی تیل 59.33فیصد مہنگا ہوا، ویجی ٹیبل گھی 56.33، دال مسور 33.56، پھل30فیصد مہنگاہوا، بجلی کی قیمت 59.38اور موٹر فیول 39.68فیصد مہنگا ہوا، گوشت 20.4، چنے20.13، آٹا19.12 اور گندم14.63 فیصد مہنگی ہوئی، دودھ 14.46، گڑ 14.13اور چینی 13.28فیصد مہنگی ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق ایک ماہ میں ٹماٹر 49.74، سبزیاں 25.73، آلو 19.76فیصد سستے ہوئے، چکن18.34، پیاز 17.8، چینی 9.22اور انڈے 3فیصد سستے ہوئے، ٹماٹر 28.90، پیاز27.73 اور دال مونگ 24.59 فیصد سستے ہوئے،جبکہ آلو 23.96، چکن 14.34، انڈے 8.19، مسالحہ جات 2.63فیصد سستے ہوئے۔
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 گھنٹے قبل

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- ایک دن قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- ایک دن قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- ایک دن قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- ایک دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- ایک دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- ایک دن قبل


