وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔


اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کو ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق اس موقع پر منی بجٹ کی منظوری سے متعلق بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل کے ساتھ ہنگامی مالی ادائیگیوں کی اشاعت کی منظوری دی جائے گی۔
اجلاس کےا یجنڈے میں قائد اعظم یونیورسٹی میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انٹیلی جنس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کا قیام بھی شامل ہے۔
اس موقع پر ملزم عبدالقادر احسن کی پاکستان سے برطانیہ حوالگی کی منظوری بھی دی جائے گی۔
کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کی 2 سال کی تعیناتی اور پاکستان تمباکو بورڈ کی تشکیل نو کے نوٹیفکیشن کی منظوری دی جائے گی۔
اجلاس کے ایجنڈے میں ادارہ شماریات میں ممبر اقتصادی اعداد و شمار، ممبر ریسورس مینجمنٹ اور ممبر سپورٹ سروسز کی تعیناتی بھی شامل ہے۔
کابینہ اجلاس میں سی پیک اتھارٹی، وزارت ماحولیات چین کےدرمیان مفاہمت کی یادداشت کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 12 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 13 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل








