لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال بھارت کے خلاف فتح یادگار لمحہ تھا۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر جاری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے پوڈکاسٹ ایپی سوڈ میں بابراعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
قومی کپتان کا کہنا تھا کہ اہم یہ نہیں کہ آپ آغاز کیسے کرتے ہیں بلکہ اہمیت یہ رکھتا ہے کہ آپ سال کا اختتام کیسے کرتے ہیں جس طرح ہم نے سال کا اختتام کیا وہ سب کے سامنے ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ان سے اس برس کا یادگار لمحہ پوچھا جائے تو وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا میچ تھا جسے بیان ہی نہیں کیا جاسکتا، اس وقت یہی سوچ کر میدان میں اترے تھے کہ ماضی کے ریکارڈز کو بھول کر حال پر فوکس کرنا ہے۔
قومی کپتان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس سے پہلے تک بھارت کے خلاف کوئی جیت ریکارڈ نہیں کروائی تھی لیکن اللہ نے اسے تبدیل کرنے میں ہماری مدد کی ، یہ ٹیم کی محنت تھی ، ہم پر امید تھے لیکن اوور کانفیڈنٹ نہیں تھے۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 14 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 12 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 12 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 8 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 13 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 16 hours ago








