سال کے پہلے ہی دن سونا مہنگا ہوگیا، ہفتہ کو سونا فی اونس 10 ڈالر جبکہ فی تولہ 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں دو روز کے دوران نرخ 27 ڈالر بڑھ گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 1st 2022, 11:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ 200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئے جبکہ 10 گرام سونا 85 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 25 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان میں اکتوبر کے آخری ہفتے میں سونا ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ مزید 10 ڈالر اضافے سے 1830 ڈالر ہوگئے۔ دو روز کے دوران انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر مہنگا ہوچکا ہے۔
ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت 1460 روپے اور 10 گرام 1251.71 روپے پر برقرار ہے۔ فی اونس چاندی کے نرخ 0.13 ڈالر اضافے سے 23.40 ڈالر پر آگئے۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 20 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 18 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 12 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









