Advertisement
پاکستان

لاپتہ افراد سے متعلق جرات مندانہ موقف رکھنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مین آف دا ائیر قرار 

اسلام آباد: سنٹر فار گورننس ریسرچ" نامی ادارے نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو میں آف دا ائیر قرار دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 2:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاپتہ افراد سے متعلق جرات مندانہ موقف رکھنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مین آف دا ائیر قرار 

تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد سے متعلق جرات مندانہ موقف رکھنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مین آف دا ائیر قرار ، "سنٹر فار گورننس ریسرچ" نامی ادارے نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو میں آف دا ائیر قرار دیا۔

 سنٹر فار گورننس ریسرچ کا کہنا ہے کہ  چیف جسٹس کو لاپتہ افراد متعلق اصولی اور جرآت مندانہ موقف اپنانے پر مین آف دا ائیر قرار دیا، چیف جسٹس نے قرار دیا لاپتہ افراد کی ذمہ داری ایگزیکٹو اور وفاقی کابینہ پر ہے۔

 سنٹر فار گورننس ریسرچ نے مطالبہ کیا ہے کہ  جبری گمشدگی سے متعلق فوری قانون سازی کی جائے ، نیشنل سیکیورٹی پارلیمانی کمیٹی ان اداروں سے متعلق ایکشن لیے جو خود  کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں،  لاپتہ افراد کا مسئلہ اچھی گورننس کے لیے ٹاپ ایجنڈا کے طور ایڈریس ہونا چاہیے۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 28 منٹ قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ