سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے خبردارکیا ہے کہ پیر تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے اور دھند کی وجہ سے ہر کسی کو احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔


ریاض: نئے سال کے آغازپرسعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی ویڈیوز کے مطابق برف باری کے بعد خطۂ تبوک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
#SaudiArabia : Snow Dance #ثلوج_تبوك pic.twitter.com/FmeuckvgY4
— sebastian usher (@sebusher) January 1, 2022
سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی (ایس پی اے) کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں برف سے ڈھکی کاریں دیکھی جاسکتی ہیں اور گرم کپڑوں میں ملبوس لوگ مملکت میں برف کے نایاب نظارے سے لطف اندوزہورہے ہیں۔ لوگ تبوک کے علاقے کے قریب اللوز پہاڑ پر برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیےاکٹھے ہوئے ہیں۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے خبردارکیا ہے کہ پیر تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے اور دھند کی وجہ سے ہر کسی کو احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔
Snow covers large areas in #Tabuk.#تبوك #تبوك_الان #السعودية #Snowfall #SaudiArabia pic.twitter.com/hFTHPyzwBb
— مريم (@6BuvmHy5JgN3fRo) January 1, 2022

اگر وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، سہیل آفریدی
- 5 گھنٹے قبل

ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سےحکومت جو بھی فیصلہ کریگی،من و عن عمل کریں گے،محسن نقوی
- 8 گھنٹے قبل

وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کی چینی قونصل جنرل کی حیثیت سے خدمات کو خراج تحسین
- 12 گھنٹے قبل

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی مسلم فیملی لاز آرڈیننس کے سیکشن 6 کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ
- 12 گھنٹے قبل

غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیارکی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا،وزیر اعظم
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختوانخوامیں آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری
- 9 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا منی سوٹا کے گورنر اور میئر پرلوگوںکو بغاوت کے لیے بھڑکانے کا الزام
- 10 گھنٹے قبل

لاہور: گلبرگ میں آتشزدگی کا معاملہ، نجی ہوٹل کے مالک سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج
- 10 گھنٹے قبل

وادی تیراہ میں شدید برفباری، پاک فوج کی مؤثر ریلیف سرگرمیاں جاری
- 12 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے وادی تیرہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی بے بنیاد خبروں کی تردید کردی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نے اپنی دانشمندانہ اور اسٹریٹجک سفارتکاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دی، عالمی جریدہ
- 7 گھنٹے قبل

پنجگور: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 3 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
- 8 گھنٹے قبل













