Advertisement
تجارت

پاکستانی برآمدات میں 16.7 فیصد اضافہ ہوا:مشیر تجارت

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہےکہ دسمبر میں پاکستانی برآمدات میں 16.7 فیصد کا اضافہ ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی برآمدات میں 16.7 فیصد اضافہ ہوا:مشیر تجارت

مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ دسمبر 2020 میں کل برآمدات 2 ارب 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ہوئی تھیں، رواں مالی سال دسمبر میں برآمدات کا ہدف 2 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا تاہم برآمدات کی مد میں 2 ارب 76 کروڑ حاصل ہوئے۔

عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ برآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا، رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں برآمدات کا ہدف 15 ارب ڈالر رکھا گیا تھا۔

مشیر تجارت کامزید کہنا تھا کہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 15 ارب 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 12 ارب 11 کروڑ ڈالر کی برآمدات تھیں۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور