Advertisement

گریٹراقبال پارک : خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے دو برقعہ پوش نوجوان گرفتار

اسلام آباد: اینٹی رائٹ فورس نے دوران ڈیوٹی گریٹر اقبال پارک سے ملزمان  کو گرفتار کیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 9:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گریٹراقبال پارک : خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے دو برقعہ پوش نوجوان گرفتار

تفصیلات کے مطابق  گریٹر اقبال پارک میں  خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے دو برقعہ پوش گرفتار کرلیے گئے، اینٹی رائٹ فورس نے دوران ڈیوٹی گریٹر اقبال پارک سے ملزمان  کو گرفتار کیا ، ملزم سبحان اور عثمان برقعہ پہن کر پارک میں آئی  فیملیز کو حراسا کر رہے تھے ۔

پولیس کے مطابق کہ  ملزمان قانونی کارروائی کے لیے تھانہ لاری اڈا منتقل کردیے گئے ہیں ۔ایس پی اینٹی رائٹ فورس کا کہنا ہے کہ  ملزمان کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔  خواتین کو ہراساں و تنگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 19 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 18 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 14 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط