پشاور: اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ نا اہل حکومت سے ہر پاکستانی پریشان و تنگ ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 10:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم 23 مارچ کو مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ منی بجٹ پر کوئی بحث نہیں کرائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ منی بجٹ کو اسٹینڈنگ کمیٹی میں جانا چاہیے تھا۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگ خود کشیاں کررہے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ عوام اب موجودہ حکومت کو مزید برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 14 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 10 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 15 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 18 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








