Advertisement

ایشز سیریز: کورونا کے پے درپے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم مشکل میں

سڈنی:ایشز سیریز کے دوران کورونا کے پے درپے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم میں کھلبلی مچ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 10:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشز سیریز: کورونا کے پے درپے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم مشکل میں

برطانوی میڈیا کے مطابق سڈنی میں ٹریننگ میں حصہ لینے والے نیٹ بولر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔نیٹ بولر نے آؤٹ ڈور ٹریننگ میں انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ حصہ لیا تھا، نیٹ بولر کا ٹیسٹ مثبت آنے پر سب نیٹ بولرز کو الگ کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کووڈ پروٹوکولز سےمتعلق کرکٹ آسٹریلیا کے لائحہ عمل پر سوالات اٹھتے ہیں۔انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ بھی کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیاہےاور وہ 8 جنوری تک آئسولیشن میں رہیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی انگلش اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف ممبر کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ چکے ہیں۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 11 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 11 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 12 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 7 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 10 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 15 hours ago
Advertisement