لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کا قومی سیاست کو لیڈ کرنا بدقسمتی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 3rd 2022, 10:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہےکہ بلیک میل ہوں گے نہ کیسز میں ریلیف دیں گے، احتساب کے عمل سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، احتساب کے قانون میں اصلاحات پر بات چیت ہوسکتی ہے، بڑی پارٹیوں کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا تھاکہ ووٹر سمجھتا ہے کہ احتساب کا عمل مکمل ہو، وزیراعظم نے بھی صاف کہہ دیا پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان غیر جانبدار امپائر پر یقین رکھتے ہیں، ن لیگ علاقائی اور پیپلزپارٹی صرف سندھ کی جماعت ہے، جے یو آئی کا جیتنا بدقسمتی کی بات ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوگئیں۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 5 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 6 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 7 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 minutes ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







