پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف جٹ 41 ہزار 245 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ تحریک احساس پاکستان کے امیدوار اویس محمود 23 ہزار 167 ووٹ حاصل کرسکے


ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، جن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسد حنیف جٹ نے میدان مار لیا ہے۔
حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف جٹ 41 ہزار 245 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ تحریک احساس پاکستان کے امیدوار اویس محمود 23 ہزار 167 ووٹ حاصل کرسکے۔
اس طرح مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسد حنیف جٹ نے 18 ہزار 78 ووٹوں کی برتری حاصل کی۔
پنجاب اسمبلی کی یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری محمد حنیف جٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- an hour ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 hours ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago




