یاد رہے ایک ہفتہ قبل سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئی تھیں، جن کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی۔


قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے چند دن پہلے اپنی ماں کو کھو دیا، جس کے بعد اب انہوں نے تمام چاہنے والوں سے درخواست کرتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری بیان میں والدہ کی تعزیت کرنے والوں اور اس مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دنیا بھر سے آنے والے بہن بھائیوں کا شکر گزار ہوں۔
جس کے بعد سابق کرکٹر نے لکھا کہ کورونا کی پھر سے بگڑتی صورت حال کے پیش نظر درخواست کروں گا کہ ہم گھر والوں کو کچھ وقت اکیلے درکار ہے، اس لیے اب بس جہاں ہیں وہاں رہتے ہوئے ان کی والدہ کے لیے دعا کریں۔
یاد رہے ایک ہفتہ قبل سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئی تھیں، جن کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی۔
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) January 3, 2022
>

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 6 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 6 گھنٹے قبل




