Advertisement

پی سی بی ایوارڈ کی نامزگیوں کا اعلان

ویمن کرکٹر آف دی ایئر کیٹگری میں عالیہ ریاض، انعم امین، فاطمہ ثنا اور ندا ڈار کا انتخاب کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی سی بی ایوارڈ کی نامزگیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ  ایوارڈز 2021 میں بہترین کھلاڑیوں کو ایوارڈ دینے کے لیے مختلف کیٹگریز کا اعلان کر دیا گیا، جس میں سال بھر کی شاندار پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے چار،چار کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔

میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے چار کھلاڑیوں میں مقابلہ ہو گا، جن میں  فواد عالم، حسن علی، محمد رضوان اور شاہین شاہ شامل ہیں۔

ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایٸر کیٹگری میں ارشد اقبال، اعظم خان ، محمد وسیم جونیٸر اور شاہنواز دہانی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے تیسری کیٹیگری ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان کیا گیا ہے،  جس میں پاکستانی کپتان بابر اعظم، فخر زمان ، حارث راوف اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ ہوگا۔

ویمن کرکٹر آف دی ایئر کیٹگری میں عالیہ ریاض، انعم امین، فاطمہ ثنا اور ندا ڈار کا انتخاب کیا گیا ہے۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 5 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • an hour ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 6 hours ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 8 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 7 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 8 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
Advertisement