Advertisement
پاکستان

ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ، غریب عوام چیخ اٹھی

لاہور: ملک میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ،حکومت ریلیف صرف دعوؤں تک محدود ہیں،اشیا خورونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دو بھر کر دیا ،گوجرانوالہ میں چکن کی قیمت کو پر لگ گئے، مرغی کا گوشت تین روز میں چالیس روپے مہنگا ہوکر 270روپے کلو تک پہنچ گیا،فیصل آباد میں بھی  چکن کی قیمت بڑھ کر 274روپے فی کلو ہوگئی ۔

چینی کی قیمت بھی سنچری کی جانب گامزن ہے ، لاہور کے بازاروں میں چینی  95روپے کلو میں دستیاب ہے،100 گرام مصالحے کے پیکٹ  میں 50سے 60روپے کا اضافہ ہوگیا۔کراچی میں بھی اشیا  خورونوش کی قیمتیں بے لگام ہیں۔ملتان میں بھی مہنگائی  روز برروز  بڑھ رہی ہے، چینی کی بوری میں دو سو روپے اضافہ ہوگیا  جس  کے بعد  قیمت 92 روپے تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب حکومتی ریلیف صرف دعوؤں تک محدود ہے اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی  خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 11 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 14 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 14 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 12 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 14 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 9 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
Advertisement