Advertisement
پاکستان

ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں پر پابندی عائد

 ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، کالجوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی، کالجوں میں ہونے والے داخلے غیر قانونی تصور ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں پر پابندی عائد

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کی کوالٹی کو برقرار رکھنے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ کالجوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایچ ای سی نے الحاق شدہ کالجوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ کالجوں کو داخلوں سے روک دیا گیا ہے۔ 
ایچ ای سی الحاق شدہ کالجوں اور اداروں کی ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کی تصدیق نہیں کرے  گی۔ ایچ ای سی نے یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ کالجوں میں داخلوں پر سٹوڈنٹس الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ایچ ای سی نے واضح کر دیا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ کالجوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلے غیر قانونی تصور ہوں گے اور طلباء ان کالجوں میں داخلوں سے گریز کریں۔

Advertisement
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 15 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 11 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement