Advertisement
پاکستان

’مارچ کے بعد حالات نارمل ہونا شروع ہوں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ مارچ تک مہنگائی اور معاشی حالات سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 5th 2022, 4:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
’مارچ کے بعد حالات نارمل ہونا شروع ہوں گے‘

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا ، وزیراعظم نےکابینہ اجلاس میں  بعض موضوعات پر اظہار خیال بھی کیا ،  کابینہ اجلاس میں مریم نواز کی آڈیو لیک پر بھی گفتگو ہوئی ، کابینہ ارکان کو مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نےمریم نواز کی آڈیو لیک کے بارے میں آگاہ کیا،  وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں آڈیو لیک پر زیادہ بات چیت کرنے سے گریز کیا۔

ذرائع کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نے مریم نواز کی نئی آڈیو کے معاملے پر عدم دلچسپی کا۔اظہار  کیا، وزیر اعظم نے صرف اتنی بات کی کہ ان کی تو دباؤڈال کر من پسند فیصلے لینے کی روایت رہی ہے۔

وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس میں مارچ کے مہینے کا ذکر بھی کیا ، وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  مارچ میں اچھی خبریں ملیں گی، مارچ کے بعد صورتحال میں ٹھہراؤہو گا اور سکون بھی ہوگا،  مارچ تک مہنگائی اور معاشی حالات سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی،  مارچ کے بعد حالات نارمل ہونا شروع ہوں گے۔

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 5 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 10 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 6 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 8 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 6 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 8 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 6 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
Advertisement