Advertisement
تفریح

فلموں میں معاوضہ لیے بغیر کام کرنے والی بالی ووڈ شخصیات کون کون سی ہیں؟

بالی ووڈ کی اکثر فلموں میں کام کرنے والی مشہور شخصیات فلموں میں معاوضہ لیے بغیر کام کرتی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 5th 2022, 2:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلموں میں معاوضہ لیے بغیر کام کرنے والی بالی ووڈ شخصیات کون کون سی ہیں؟

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے ایک نہیں بلکہ دو فلموں  میں بغیر معاوضہ لئے کام کیا تھا جس میں فلم بلّو باربر کے گانے مرجانی اور فلم دبنگ 2 کے گانے فیویکول شامل تھا۔

اس کے علاوہ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم اگنی پتھ کا  گانا چکنی چمیلی بغیر معاوضہ لئے شوٹ کروایا تھا۔

کترینہ کیف کے اس گانے کے لیے معاوضہ نہ لینے کی وجہ ہدایتکار کرن جوہر اور اُن کی دوستی تھی۔

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان  نے سن آف سردار اور تیس مار خان جیسی کئی فلموں میں مختصر کردار بنا معاوضے کے ادا کیے تھے۔

فلموں میں کام کرنے کے لیے یہ نامور شخصیات پروڈیوسرز سے کروڑوں روپے بطور معاوضہ لیتے ہیں۔

اداکار شاہ رخ خان نے فلم بھوت ناتھ میں بنا معاوضے کے ایک چھوٹا سا کردار ادا کیا تھا۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم بلّوباربر میں ایک گانا جس کا نام یو گیٹ می راکنگ اینڈ سیلنگ کے لئے کوئی معاوضہ وصول نہیں کیا تھا۔

اسی طرح اداکارہ رانی مکھرجی نے بھی بالی ووڈ کو کئی سپرہٹ فلمیں دیں،انہوں نے فلم کبھی خوشی کبھی غم کے لئے کرن جوہر سے کوئی معاوضہ نہیں لیا تھا۔

اسی طرح اداکارہ دیپیکا پڈوکون  جو کہ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔

انہوں نے اپنی پہلی فلم اوم شانتی اوم کا معاوضہ وصول نہیں کیا تھا اور اس فلم میں مرکزی کردار بالکل مفت ادا کیا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 7 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 6 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 6 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 9 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 4 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 11 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 9 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 7 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
Advertisement