بھارتی میڈیا کا کہنا ہے، مقامی تھانے میں واقع کی رپورٹ درج کر لی ہے، لیکن فوجی بھاگ کھڑا ہوا، جس کی تلاش کی جا رہی ہے۔


بھارت میں بھارتی فوجی سے ٹیچر پر ہی گولی چلا دی، لیکن گولی اسی کی بیوی کو جا لگی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان میں بیٹی کو تھٹر مارنے پر فوجی غصے میں آگیا اور اسکول کے ڈائریکٹر پر گولی چلا دی لیکن وہ گولی اس کی اپنی بیوی کو ہی جا لگی۔
جے پور پولیس کے مطابق سپاہی پپو گُرجر کنواڈا گاؤں میں واقع ایک نجی اسکول کے ڈائریکٹر سے اپنی بیٹی کی شکایت پر ملنے گیا تھا، اور ساتھ اپنا سروس ریوالور بھی لے گیا، 12 سالہ بیٹی نے ہوم ورک مکمل نہ کرنے پر تھپٹر پڑنے کا گھر بتایا تھا۔
جس کے بعد بھارتی فوجی اسکول پہنچ گیا، اور ٹیچر اور جھگڑا کر لیا، اور اسی بحث میں اسکول کے ڈائریکٹر پر سرکاری پستول تان لی، لیکن اس کی بیوی درمیان میں آ گئی اور گولی اس کے بازو کو چھو کر نکل گئی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے، مقامی تھانے میں واقع کی رپورٹ درج کر لی ہے، لیکن فوجی بھاگ کھڑا ہوا، جس کی تلاش کی جا رہی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 41 منٹ قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 5 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 35 منٹ قبل








