سیکیورٹی فورسز کا ٹانک ،ڈی آئی خان ،اورجنوبی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ، 3گرفتار
راولپنڈی : ترجمان پاک فوج کے مطابق آپریشن کےدوران 2 اہلکارسپاہی فریداللہ اور سپاہی شعیب حسن شہید ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 3:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ٹانک ،ڈی آئی خان اورجنوبی وزیرستان کے گاؤں کوٹ کلی میں آپریشن کیا گیا ، آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے، سکیورٹی فورسز نے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا،1 دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے، آپریشن کےدوران 2 اہلکارسپاہی فریداللہ اور سپاہی شعیب حسن شہید ہوگئے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- an hour ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 7 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 4 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 20 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



