Advertisement
تفریح

جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم می سو 29 سال کی عمر میں انتقال کر گئی

سیئول: جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم می سو29 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم می سو 29 سال کی عمر میں انتقال کر گئی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ڈرامہ سنوڈراپ میں معاون اداکارہ کا کردار ادا کر نے والی اداکارہ کم می سو29 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کی ایجنسی لینڈ اسکیپ انٹرٹینمنٹ نے کورین میڈیا آؤٹ لیٹ کو ایک بیان میں اداکار کی ’اچانک‘ موت کی خبر کی تصدیق کی۔ موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔

اداکارہ کی ایجنسی نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اداکار کی موت کے بارے میں افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔اس ناگہانی افسوسناک خبر سے سوگوار خاندان اس وقت انتہائی غمزدہ ہے۔

اداکارہ نے  2021 کے ہٹ ڈراموں جیسے نیٹ فلیکس سیریز ہیل باونڈ اور یومیز سیلز(وکی)  میں بھی کام کیا ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 5 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل