Advertisement
تجارت

ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعدادوشمارجاری کردئیے

اسلام آباد:ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعدادوشمارجاری کردئیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 2:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعدادوشمارجاری کردئیے

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے دسمبردرآمدات کاحجم 40 ارب 58 کروڑڈالرزرہا،6 ماہ کےدوران درآمدات میں 65.94 فیصد اضافہ ہوا۔ 

ادارہ شماریات کے مطابق پہلی ششماہی میں برآمدات15 ارب 10کروڑ20 لاکھ ڈالرزرہیں ، گزشتہ سال کےمقابلے میں برآمدات میں24.71 فیصداضافہ ہوا۔ دسمبر2021 میں تجارتی خسارہ 4ارب 85 کروڑ70 لاکھ ڈالرزرہا ، جبکہ  دسمبر2021 میں برآمدات کاحجم 2 ارب 74کروڑڈالرز رہا۔ 

ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر2021 میں درآمدات 7 ارب 59 کروڑ 70 ڈالرز رہیں ، دسمبر2020 کی نسبت دسمبر2021 میں تجارتی خسارے میں 85.38 فیصداضافہ ہوا ۔

دسمبر2020 کی نسبت دسمبر2021 میں درآمدات میں 52.27 فیصداضافہ ہوا ہے ۔ 

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • an hour ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی