مقامی میئر جم کینی نے اسے شہر کی تاریخ کا نہایت ہی افسوسناک دن قرار دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہاؤسنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔
آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں، ڈپٹی فائر کمشنر نے بتایا کہ عمارت میں آگ کا پتہ لگانے والے ڈیٹکیٹرز ناکارہ تھے۔ ان کا کہنا تھا وہ 35 سال ڈیوٹی نبھا رہے ہیں اور یہ ان کی زندگی کی سب سے خطرناک آگ تھی۔ انہوں نے بتایا کہ 8 لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنی جان بچائی اور عمارت سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔

سرکاری حکام نے بتایا کہ 3 منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر شدید نوعیت کی آگ لگی، جس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، مقامی میئر جم کینی نے اسے شہر کی تاریخ کا نہایت ہی افسوسناک دن قرار دیا ہے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 26 منٹ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 منٹ قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





