Advertisement
تجارت

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

شیئرز کا لین دین شروع ہونے کے بعد سے اب تک 84 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے اور انڈیکس 45 ہزار323 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگاہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 41 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 177 روپے 15 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 45 ہزار 407 پوائنٹس پر تھا جس میں شیئرز کا لین دین شروع ہونے کے بعد سے اب تک 84 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے اور انڈیکس 45 ہزار323 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی