بیت المقدس: سال 2021 میں اسرائیل نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 313 فلسطینیوں کو شہید کیا۔


غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کی اسرائیلی تنظیم بتسیلم کے مطابق اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والوں میں بڑی تعداد بچوں کی ہے جبکہ 313 شہدا کے علاوہ زخمیوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ 2014 کے بعد فلسطینیوں کے لیے سب سے ہلاکت خیز سال 2021 رہا۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے “مہلک، غیر اخلاقی اور کھلے عام فائرنگ کی پالیسی” نے کئی بچوں کے بھی چراغ گل کر دیے۔
گزشتہ سال سب سے زیادہ شہادتیں مئی 2021 میں ہوئیں۔ اسرائیلی فورسز نے 2021 میں مشرقی بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے میں سینکڑوں رہائشی مکانات کو بھی مسمار کیا جس سے 463 بچوں سمیت 895 فلسطینی بے گھر ہو گئے۔
سال 2021 میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری گزشتہ 5 سال میں سب سے زیادہ رہی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 3 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 19 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 20 گھنٹے قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 دن قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل





