اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور جے یو آئی کے بغیر لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کو بھی لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ پیر نعیم الدین سیالوی نے پیپلز پارٹی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے اور پارٹی اپنی کامیابی کی طرف بڑھ رہی ہے،بہتر مستقبل کے لیے پیپلزپارٹی کو مضبوط کرنا ہے۔
انہوں نے کہا ہےکہ 27 فروری کو بلاول بھٹو نے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا دعویٰ تھا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہو گا۔
ان کا مزید کہنا تھا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو میدان میں آ چکے ہیں،اگر پی ڈی ایم کے انتظار میں رہے تو بہت دیر ہو جائے گی۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 7 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 6 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 4 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 4 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل



