Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement
تجارت

مرغی کاگوشت 350سے 400 روپے کلو تک پہنچ گیا

لاہور: چکن عام آدمی کی پہنچ سے دورنکل گیا۔ مرغی کاگوشت 350سے چارسو روپے کلو تک فروخت ہونے لگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 8th 2021, 5:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابقملک کے طول و عرض میں مہنگائی  نے ڈیرے جما لیے۔  مرغی کے گوشت کی قیمت میں آئے روز اضافہ دیکھا جارہا ہے۔لاہور میں  چکن کا فی کلو بھاؤ 365 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

 کوئٹہ میں ایک ہفتے میں150 روپے مہنگا ہوکر400 روپے کلو ہوگیا۔نرخوں میں اضافے پر شہری بلبلا اٹھے۔

ملتان میں سات دن میں بھاؤ دوباربڑھنے سے گوشت350 روپے کلو ہوگیا۔فیصل آباد میں چکن سرکاری ریٹ پر 374روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔۔حکومت سے نالاں شہریوں میں گوشت پکانے کی سکت نہیں رہی۔شہریوں نے توقع ظاہر کی  ہےکہ دوبارہ اعتماد کاووٹ لینے والےوزیراعظم مہنگائی کنٹرول کرنے پرزیادہ توجہ دیں گے۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
ایران سے بجلی کی بندش، مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
ایران کی روس سے امریکا و اسرائیل کے خلاف مدد کی اپیل

  • 4 گھنٹے قبل
چینی بجران،شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

چینی بجران،شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
ایران کے امریکی ایئربیسز پر حملے، صدر ٹرمپ نے فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

  • 5 گھنٹے قبل
علی امین گنڈاپور کا دعویٰ: خیبرپختونخوا حکومت ختم کرنے کی سازش ناکام ہوگی

  • 6 گھنٹے قبل
آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتیں دوگنی ہونے کا خدشہ، عالمی معاشی بحران کا خدشہ

ایران کا "بشارت فتح" آپریشن، قطر، بحرین، کویت، عراق اور شام میں امریکی ایئربیسز پر میزائل حملے

ایران کا "بشارت فتح" آپریشن، قطر، بحرین، کویت، عراق اور شام میں امریکی ایئربیسز پر میزائل حملے

  • 5 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار

  • 8 گھنٹے قبل
شام میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ، سیکیورٹی سخت، نقصانات کی تصدیق نہیں ہوئی

شام میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ، سیکیورٹی سخت، نقصانات کی تصدیق نہیں ہوئی

  • 6 گھنٹے قبل
ایران کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: قطر کی سخت مذمت، میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

ایران کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: قطر کی سخت مذمت، میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

  • 5 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے

  • 8 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان کا 1 کھرب 48 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ