Advertisement
پاکستان

میں وزیراعظم کے خلاف نہیں، نہ ہو سکتا ہوں، پرویز خٹک

اسلام آباد:  وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں نے کوئی سخت بات نہیں کی، میں وزیراعظم کے خلاف نہیں، نہ ہو سکتا ہوں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 13th 2022, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میں وزیراعظم کے خلاف نہیں، نہ ہو سکتا ہوں، پرویز خٹک

وزیردفاع پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ٹی وی دیکھ کر حیران ہو گیا کہ اتنا بڑا طوفان کھڑا کردیا،  آپ لوگوں نے اپنا بڑا ہنگامہ کردیا، میڈیا کو کہتا ہوں اسکو روکے۔

 پرویز خٹک نے کہا کہ  میں سگریٹ پینے باہر گیا تھا، ہمارے صوبے میں گیس کا مسلئہ ہے،  میرا سوال تھا ہماری گیس کی سکیمیں نہ روکی جائیں، ہماری اندرونی باتیں ہیں، پارٹی میں ہر طرح کی بات ہوتی ہے۔

وزیر دفاع پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ  ہم نے کوئی سخت بات نہیں کی، درخواست کی ہے کہ سکیمیں نہ روکی جائیں، میں نے کوئی سخت بات نہیں کی، میں وزیراعظم کے خلاف نہیں، نہ ہو سکتا ہوں۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ