Advertisement
پاکستان

حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے:مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 13th 2022, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے:مریم نواز

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا کہنا تھا کہ پہلے انہیں لگتا تھا کہ اس حکومت کو مدت پوری کرنی چاہیے لیکن اب اسے گھر بھجوانے کےلیے کوئی بھی طریقہ اپنانا چاہیے۔

نئے الیکشنز سیاسی جماعتوں کا نہیں عوام کا بیانیہ بن گیا ہے،سیاسی جماعتوں کو بھی اب عوام کے کہنے پر چلنا پڑے گا۔

مریم نواز کا کہناتھا کہ مری میں اموات برفباری سے  نہیں حکومتی بے حسی سے ہوئیں،حکمران بنی گالہ، پی ایم اور سی ایم ہاؤس میں ہیٹر لگا کر سوتے رہے اور عوام مرتے رہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی نالائقی اور نااہلی دنیا بھر کو نظر آرہی ہے،عوام کو پتہ ہے  کہ سچ کیاہےاور جھوٹ کیا ہے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 16 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 18 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 16 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی