پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن کمی جبکہ عالمی مارکیٹ میں اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ نرخ مزید 100 روپے گرگئے، فی اونس قیمت مزید 4 ڈالر بڑھ گئی۔


پاکستان میں گزشتہ تین روز کے دوران سونے کے نرخ 600 روپے کم ہوچکے جبکہ چار روز کے دوران انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 24 ڈالر مہنگا ہوچکا ہے۔
صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ مزید 100 روپے کمی سے ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگئے جبکہ 10 گرام سونا 85 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 7 ہزار 682 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان میں اکتوبر کے آخری ہفتے میں سونا ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ مزید 4 ڈالر اضافے سے 1822 ڈالر ہوگئے۔
ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت 1450 روپے اور 10 گرام 1243.14 روپے پر برقرار ہے۔ فی اونس چاندی 0.59 ڈالر کمی سے 22.24 ڈالر پر آگئی۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 16 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 18 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 17 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 16 hours ago




