اسلام آباد: اپوزیشن ارکان کی ضمنی بجٹ میں ترمیم 18 ووٹوں سے مسترد ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق فنانس سپلیمنٹری بل کی شق پر اپوزیشن کی ترامیم کثرت رائے سے مسترد کردیں گئیں ، ترامیم کے حق میں 150 مخالفت میں 168 ووٹ آئے، اپوزیشن ارکان کی ضمنی بجٹ میں ترمیم 18 ووٹوں سے مسترد ہوگئی ، ترمیم کے حق میں اپوزیشن کے 150 ارکان نے ووٹ دیا ، ترمیم کی مخالفت میں 168 حکومتی ارکان نے ووٹ دیئے تھے۔ حکومت کے پاس ایوان میں اس وقت 18ارکان کی اکثریت موجود ہے۔
دوسری جانب اپوزیشن ارکان نے چور چور کے نعرے، ایوان میں اپوزیشن کے نعروں پر حکومت نے زور دار ڈیسک بجانے شروع کر دیئے۔
قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کیا تھا، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعظم کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہو ہے۔ قومی اسمبلی میں منی بجٹ کی منظوی سے قبل ارکان قومی اسمبلی کو اعتماد میں لینے کیلئے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا گیا تھا ۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 16 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 15 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل





