Advertisement

پی ایس ایل میں کورونا وائرس کیسے داخل ہوا؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6 میں کورونا وائرس کیسے داخل ہوا، ابتدائی تحقیات میں نیا موڑ سامنے آگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 8th 2021, 12:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   پاکستان سپر لیگ ملتوی ہونے کا معاملہ، پی ایس ایل میں کورونا وائرس کیسے داخل ہوا ؟ ابتدائی تحقیات میں نیا موڑ سامنے آگیا ۔

جی این این کے مطابق  ملتان سلطانزکے انٹگریٹی آفیسر کا سب سے پہلے کورونا وائرس مثبت آیا، انٹگریٹی آفیسر کو آئیسولیشن میں بھیجنے کی بجائے پی سی بی نے گھر بھیجا ۔ ملتان سلطانز کے انٹگریٹی آفیسر پی ایس ایل میں کورونا کیرئر بنے، انٹگریٹی آفیسر کھلاڑیوں کے ساتھ ڈگ آؤٹ بھی شئیر کرتے رہے، انٹگریٹی آفیسر کا کورونا مثبت آنے کے بعد فواد احمد کورونا کا شکار ہوئے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 16 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 16 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 17 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 11 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک