Advertisement

سعودی اتحادی فورسزنے حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ناکام بنادیے

ریاض : حوثی باغیوں کیجانب سے شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے10 ڈرون داغے گئے۔سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 8th 2021, 11:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عرب میڈیا کے مطابق  سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کے ڈرون  حملے ناکام بنادیے، حوثی باغیوں کیجانب  سے شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے10 ڈرون داغے گئے ۔

سعودی اتحادی فورسزنے جوابی کاروائی کرتے ہوئےحوثی باغیوں کےٹھکانوں پر فضائی کاروائی کی۔جوابی کاروائی میں یمن کے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں حوثی باغیوں کو نشانہ بنایاگیا۔

واضح رہے کہ چند دن قبل بھی  سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا جنوبی شہر جازان پر میزائل حملہ ناکام بنا دیا تھا۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 15 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 11 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 15 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا