Advertisement

یوکرین : وزرات خارجہ و دیگر سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پر سائبر حملے 

کیف: ترجمان یوکرینی وزارت خارجہ کے مطابق ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں وزارت خارجہ سمیت متعدد سرکاری ایجنیسیوں کی ویب سائٹس عارضی طورپربند ہوگئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 15th 2022, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین : وزرات خارجہ و دیگر سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پر سائبر حملے 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   یوکرین میں وزارت خارجہ سمیت متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پرسائبرحملے ہونے کے بعد ویب سائٹس عارضی بند ہوگئیں۔ ماہرین ویب سائٹس کی بحالی کے لئے کام کررہے ہیں۔

ترجمان کے مطابق سائبرحملے کے ذمہ داروں سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے تاہم  روس یوکرین پر سائبر حملوں کا طویل ریکارڈ رکھتا ہے۔ اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب یوکرین میں اہم سرکاری اداروں پرسائبرحملے کے بعدیورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے یوکرین میں سائبرحملے کی مذمت کی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ  کوئی شواہد تو نہیں ملے لیکن ہم تصورکرسکتے ہیں کہ اس سائبرحملے کے پیچھے کون ہے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 12 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 12 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے