اگر وزیر اعلی پنجاب تبدیل ہوئے تو راجہ بشارت وزیر اعلی بنیں گے، عمران یعقوب خان
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعلی پنجاب تبدیل ہوتے ہیں تو پی ٹی آئی راجہ بشارت کو وزیر اعلی بنا سکتی ہے۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ وزیر قانون راجہ بشارت وزیر اعلی پنجاب کیلئے سب سے پسندیدہ امیدوار ہیں ۔اگر وزیر اعلی پنجاب تبدیل ہوتے ہیں تو پی ٹی آئی راجہ بشارت کو وزیر اعلی بنا سکتی ہے۔
سینئر صحافی عمران یعقوب خان نے کہا کہ راجہ بشارت نے وزیر اعظم کو یہ تاثر دیا کہ میرے چودھری پرویز الہی کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں ،میرے بیوروکریسی اور دوسرے اداروں سے بھی اچھے تعلقات ہیں، اگر آپ مجھے وزیر اعلی بناتے ہیں تو میں آپ کو اچھا ڈیلیور کر کہ دونگا۔
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کون؟ عمران یعقوب خان کا تہلکہ خیز انکشاف @imranyaqubkhan @UsmanAKBuzdar @PTIofficial @pmln_org #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/G2HCJoaDJt
— GNN (@gnnhdofficial) March 7, 2021
سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے بتایا کہ چودھری برادران راجہ بشارت کو سپورٹ کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں ، مسلم لیگ ق چاہتی ہے کہ اگر وزیر اعلی تبدیل ہوتا ہے تو چودھری پرویز الہی خود ہمیشہ وزیر اعلی پنجاب کے امیدوار رہے ہیں ۔سینئر صحافی نے کہا کہ مسلم لیگ ق کی سپورٹ کے بغیر کوئی بھی جماعت وزارت اعلی اپنے حصے میں نہیں لے سکتی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل





