اسلام آباد: نیپرا کی جانب سے پاور ڈویژن کی درخواست پر 24 جنوری کو سماعت ہوگی ۔


ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر پاورسیکٹر سبسڈیز میں کمی کی تیاریاں ، پاور سیکٹر میں سبسڈی کیلئے از سر نو تعین کے دوسرے مرحلے کا پلان تیار کرلیا گیا، پاور ڈویژن نے گائیڈ لائنز نیپرا میں جمع کرادیں، نیپرا کی جانب سے پاور ڈویژن کی درخواست پر 24 جنوری کو سماعت ہوگی ۔
غیر مستحق گھریلو صارفین کی سبسڈی میں بتدریج کمی کی تجویز دیدی گئی، پاور ڈویژن کا سابقہ سلیب کا فائدہ ختم کرنے کی تجویز ہے، نیٹ اور کراس سسبڈی کو کم کرنے کا بھی مشورہ ، زرعی ٹیوب ویلز کو دوالگ الگ کٹیگریز میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کیلئے سسبڈی میں کمی کی تجویز ہے جبکہ بلوچستان میں سولر ٹیوب ویلز کیلئے سبسڈی، دیگر زرعی ٹیوب ویلز کے سسٹم میں جدت لانے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اقدام کا مقصد پاور سیکٹر میں سبسڈی کا از سو نو تعین کرنا ہے۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل



