اسلام آباد: عدالت نے ملزم کے وکیل کی جانب سے درخواست ضمانت واپس لینے پر خارج کی۔


تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 8 سالہ بچے سے زیادتی کے ملزم فخرالاسلام کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے، نامزد چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے ملزم کے وکیل کی جانب سے درخواست ضمانت واپس لینے پر خارج کی، عدالت نے ٹرائل کورٹ کو سماعت جلد مکمل کرنے کا حکم دینے کی استدعا بھی مسترد کردی۔
وکیل ملزم کا کہنا تھا کہ میرا موکل 5 ماہ سے جیل میں ہے، جرم کی زیادہ سے زیادہ سزا 7 سال ہے ضمانت دی جائے۔
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ملزم پر 8 سالہ بچے کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام ہے، ملزم پر لگے الزام کو عدالت کو دہرانا بھی نہیں چاہتے۔
نامزد چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جو جرم ملزم نے کیا ہے اسکی سزا 14 سے 25 سال کی سزا ہے، ملزم فخر الاسلام نے جو گند کیا ہے وہ بھی فیصلہ میں لکھیں گے۔

شدید سیلابی صورتحال کے باعث جلالپور پیروالا کے مقام پر موٹروے ایم فائیو بند کر دی گئی
- 32 منٹ قبل

محسن نقوی اور طلال چوہدری کی شہید کیپٹن تیمور حسن کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت
- 3 گھنٹے قبل

چین :صدر آصف علی زرداری کا زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر
- ایک گھنٹہ قبل

گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
- ایک گھنٹہ قبل

ایشیا کپ ٹاکرا:بھارت کیخلاف میچ کےلیےپاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آ گئی
- 2 گھنٹے قبل

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان
- 40 منٹ قبل

لاہور:لالی وڈ کے کنگ سلطان راہی کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے ڈرامہ’ پتر مولا جٹ دا‘ پیش کیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

بیجنگ:صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کمپلیکس کا تاریخی دورہ
- ایک گھنٹہ قبل

گوگل جی میل کا صارفین کیلئے 2 زبردست نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان
- 20 منٹ قبل

قطر پر اسرئیلی حملہ،وزیر خارجہ سحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ : لوڈر رکشے کی ٹکر سے علاقے کا امیر ترین بھکاری جاں بحق
- 26 منٹ قبل

معروف برطانوی باکسر رکی ہیٹون 46برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 16 منٹ قبل