غیر ملکیوں کو پاکستان سے واپس جانے کے لیے ایمنسٹی اسکیم دی جارہی ہے، ایجنڈا میں بتایا گیا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کی سمری کابینہ میں پیش ہوگی۔


اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں ملکی سیاسی،معاشی اور کورونا کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، کابینہ پاکستان میں زائد الوقت مقیم غیر ملکیوں کو ایمنسٹی اسکیم دینے کا فیصلہ کرے گی۔
غیر ملکیوں کو پاکستان سے واپس جانے کے لیے ایمنسٹی اسکیم دی جارہی ہے، ایجنڈا میں بتایا گیا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کی سمری کابینہ میں پیش ہوگی۔
بین المذاہب ہم آہنگی پالیسی کا مسودہ بھی کابینہ میں منظوری کے لیے پیش ہوگا، اس کے ساتھ رولز آف بزنس میں ترامیم کی تجاویز کابینہ میں پیش ہوں گی۔ کے ایس ایس ایل کے سی ای او کی منظوری، فرسٹ وویمن بینک کے آڈٹ سے متعلق معاملہ بھی کابینہ کے ایجنڈا میں شامل ہے۔
پاکستان کی یو این ٹی او سی میں شمولیت پر سمری کابینہ میں پیش ہوگی، اس کے ساتھ پاکستان ریلویز فریٹ ٹرانسپورٹیشن کمپنی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو ایجنڈا میں شامل ہے۔
ریگولیٹری اتھارٹیز کے امور کی آڈیٹر جنرل کے ذریعے آڈٹ کا معاملہ ایجنڈا اورنیپرا کی 2020-21 کی سالانہ اور اسٹیٹ انڈسٹری 2021 رپورٹس کابینہ میں پیش ہوگی۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 32 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 20 گھنٹے قبل




